گوش بر آواز
گوش بر آواز آڈیو بک ،اردو شاعری سے متعلق ڈاکٹر سیّد عبداللّٰہ کے تحریر کردہ متفرق مضامین کی آڈیو ریکارڈنگ پر مشتمل ہے۔اردو مثنوی کا دکنی دور ، کلامِ میر میں فکر و نظر کا عنصر ، سودا کی غزل ، درد کا صوفیانہ لب و لہجہ ، خواجہ آتش ،محض مرصع ساز یا شاعر بھی ،مصحفی کا کارنامہ خاص اُردو شاعری میں ، غالب کی غزل ، ناسخ کی منسوخ شاعری ، اقبال کا سیاسی تفکر وغیرہ شامل ہیں۔ 👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇 Gosh bar awaz audio book (wali Sy Iqbal tk)