گوش بر آواز

گوش بر آواز آڈیو بک ،اردو شاعری سے متعلق ڈاکٹر سیّد عبداللّٰہ کے تحریر کردہ متفرق مضامین کی آڈیو ریکارڈنگ پر مشتمل ہے۔اردو مثنوی کا دکنی دور ، کلامِ میر میں فکر و نظر کا عنصر ، سودا کی غزل ، درد کا صوفیانہ لب و لہجہ ، خواجہ آتش ،محض مرصع ساز یا شاعر بھی ،مصحفی کا کارنامہ خاص اُردو شاعری میں ، غالب کی غزل ، ناسخ کی منسوخ شاعری ، اقبال کا سیاسی تفکر وغیرہ شامل ہیں۔

👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇

Gosh bar awaz audio book (wali Sy Iqbal tk)

Comments

  1. اسلام علیکم!
    امید ہے آپ سب کو گوش بر آواز کی بصارت سے محروم طلبہ کے لئے یہ چھوٹی سی کاوش پسند آئے گی ۔
    ان شاء اللّٰہ 🌹

    ReplyDelete
  2. گوش بر آواز کی عمدہ کاوش ، ،شکریہ گوش بر آواز ٹیم ، گوش بر آواز آڈیو بک کی بدولت بصری حس سے محروم طالب علموں کیلئے مطالعہ بہت آسان ہو گیا ہے۔ اللّٰہ پاک اس کاوش پر آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے

    ReplyDelete
  3. It helped me a lot. Thank you

    ReplyDelete
  4. Its realy helpful information for us realted this topic... Nice one

    ReplyDelete

Post a Comment