گوش بر آواز
گوش بر آواز آڈیو بک ،اردو شاعری سے متعلق ڈاکٹر سیّد عبداللّٰہ کے تحریر کردہ متفرق مضامین کی آڈیو ریکارڈنگ پر مشتمل ہے۔اردو مثنوی کا دکنی دور ، کلامِ میر میں فکر و نظر کا عنصر ، سودا کی غزل ، درد کا صوفیانہ لب و لہجہ ، خواجہ آتش ،محض مرصع ساز یا شاعر بھی ،مصحفی کا کارنامہ خاص اُردو شاعری میں ، غالب کی غزل ، ناسخ کی منسوخ شاعری ، اقبال کا سیاسی تفکر وغیرہ شامل ہیں۔
👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇
اسلام علیکم!
ReplyDeleteامید ہے آپ سب کو گوش بر آواز کی بصارت سے محروم طلبہ کے لئے یہ چھوٹی سی کاوش پسند آئے گی ۔
ان شاء اللّٰہ 🌹
گوش بر آواز کی عمدہ کاوش ، ،شکریہ گوش بر آواز ٹیم ، گوش بر آواز آڈیو بک کی بدولت بصری حس سے محروم طالب علموں کیلئے مطالعہ بہت آسان ہو گیا ہے۔ اللّٰہ پاک اس کاوش پر آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
ReplyDeleteIt helped me a lot. Thank you
ReplyDeleteUseful ✨✨
ReplyDeleteIts realy helpful information for us realted this topic... Nice one
ReplyDelete